What is the history of the Pakhtoon nation
پشتون قوم کی تاریخ
pakhton history /pathan |
مذہب اسلام ذات پات کی تقسیم کو پسند
اچھے برے لوگ ہر ذات قوم میں ہوتے ہیں ۔کچھ لوگوں غلطیوں کی وجہ سے کسی قوم کو بدنام کرنا غلط ہے ۔
آج کل لوگ پٹھان قوم کا مذاق اڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔۔ مثال کے طور پر پٹھان جاہل ہوتے ہیں اور یہ لوگ صرف مزدوری کرسکتے ہیں اور ان کو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ کچھ کرنا نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ پٹھان قوم کے لوگوں نے بے شمار خدمات سر انجام دی ہیں اور تاریخ میں نام روشن کیا ہے ۔ا
آج ھم اپکو پٹھان قوم کے بارے میں بتایں گے۔
نلفظ پٹھان یا پختون کا لفظ سنتے یئ ایک بہادر نڈر بےخوف اور غیور قوم کا تصور زہن میں آتا ھے۔ پٹھان بہت مہمان نواز اور بہت سادہ مزاج ہوتے ہیں۔
ایک غلط فہمی جو عام طور پر لوگوں کو ہوتی ہے کہ ہر پشتو بولنے والا پٹھان ہے یہ بات بالکل غلط ہے پٹھان پنجابی بھی ہیں اردو اسپیکنگ بھی ہیں ۔
ہر پشتو بولنے والا انسان پٹھان نہیں ہوتا ہے۔۔ پشتو ایک زبان ہے جیسے پنجابی ایک زبان ہے اور اس کے بولنے والے سید بھی ہیں مرزا بھی ہیں جاٹ گجر اور راجپوت بھی ہیں۔
پٹھان اور پختون دو الگ چیزیں ہیں کیونکہ ہر پشتو بولنے والا پختون تو ہے لیکن پٹھان نہیں۔ پٹھان ایک قوم ہے جبکہ پختون کا مطلب ہے پشتو بولنے والے لوگ۔۔۔پختون پہاڑوں میں رہنے والے لوگ ہوتے ہیں جبکہ پٹھان شہروں میں رہنے والے لوگ ہوتے ہیں
صل پٹھان اپنا نام و نسب افغان ابن یر میاہ ابنا طالوت سے ملاتے ہیں جو حضرت سلیمان کا سپاہ سالار اور ان کے ہیکل کمعمار تھا۔
پٹھانوں نے زندگئ کے ہر شعبے اپنا لوہا منوایا ہے۔بادشاہت سے لے کر سائنس کے میدان تک پٹھان سرےفہرست نظر آتے ییں۔
پٹھان بادشاہوں کا دور حکومت ؛
بہلول لودھی کے دور میں غزنی اور قلات سے پٹھان قبائل ہندوستان آئے ۔بہلول کے بعد سکندر بادشاہ بنا اور سکندر کے بعد
ابراہیم لودھی نے بادشاہت سنبھالی اسطرح یہ قبائل مستقل بنیادوں پہ ہندوستان میں آباد ہو گئے رفتہ رفتہ پنجابی اور اردو زبان تہذیب کا حصہ بن گئے رسم رواج اور طور طریقے بھی مقامی لو گوں جیسے ہو تے چلے گئے۔۔
جب پاکستان بنا تو جالندھر لدھیانہ گورداسپور ہو شیار پور دیگر اور کئی علاقوں سی یہ پٹھان جو کہ پنجابی پٹھان ( پنجابی بولنے والے)اور اردو پٹھان
(اردوزبان بولنے والے) کی حیثیت سے پاکستان ہجرت کر گئے
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان
انڈیا میں اردو بولنے والے پشتون
(یوسف زئی ) گھرانے میں پیدا ہوئے ۔
پٹھان شاعر
پٹھان کھیلاڑی
عمران خان
شاہد آفریدی
شاہین آفریدی
شاداب خان
فخر زمان
نسیم شاہ
جہانگیر خان
جان شیر خان