How to write application for sick leave in urdu
بیماری کی وجہ سے چھٹی کی درخواست
Bimari ki darkhwast |
بخدمت جناب ہیڈماسٹر صاحب
اُردو ماڈل سیکینڈری اسکول
جناب عالی!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل سے
مجھے بخار ہے۔جس کی وجہ سے میں اسکول حاضر نہیں ہوسکتی /ہوسکتا ۔ براۓ مہربانی آپ مجھے دو یوم یعنی بروز بدھ اور جمعرات کی رخصت عنایت فرمائیں۔
آپکی عین نوازش ہو گی۔
آپکی تابعدار شاگرد
ا،ب۔ج
بیماری کی درخواست |